@aliza
Apr 2026 · 3mo ago

لوگوں کی پسندیدگی کے سانچے میں پورا اترنے کے بعد اس بات کی گارنٹی آپ نہیں دے سکتے کہ وہاں آپکا قیام کب تک رہے گا۔ 🥀🤍

**"جو تیزاب سے دوسروں کے چہرے جلاتے ہیں، ان کے چہرے بھی جلنے چاہییں۔ ہمارے مذہب میں بھی ہاتھ کے بدلے ہاتھ کا اصول موجود ہے۔" — بشریٰ انصاری

حوا کی بیٹی یہاں کب تک قربان ہو گی
یہ زمیں کب تک معصوموں کا قبرستان ہوگی۔ 🥀🤍

اللّٰہ حافظ ✨🫱🏻🫲🏼

جب دھاگا اُلجھ جائے تو اُسے توڑنے سے پہلے سلجھانے کی کوشش ضرور کرنی چاہیے...!!💗




حرف کہتے ہیں پھولوں سے سجایا جاۓ
لفظ کہتے ہیں ستاروں سے ملایا جائے
عقل کہتی هے کسی طور محبت نہ کرو
دل یہ کہتا هے کہ یہ روگ لگایا جائے!!!!!!

✨شاعری ✨
زندگی تجھ پر بہت غور کیا میں نے 🥀💭
تو رنگین خیالوں کے سوا کچھ بھی نہیں 🌸🌫️
کبھی خوابوں کی طرح خوبصورت 😌🕊️
کبھی حقیقت کی طرح تلخ لگتی ہے 💔🌙
جتنی سمجھنے کی کوشش کرو 🫀✨
اتنی ہی پراسرار نظر آتی ہے 🌿💫
Life, I have reflected on you deeply 🥀💭
And you seem to be nothing but colorful thoughts 🌸🌫️
Sometimes beautiful like a dream 😌🕊️
And sometimes bitter like reality 💔🌙
The more one tries to understand you 🫀✨
The more mysterious you appear 🌿💫

❞ کتنا خوبصورت ہے دنیا میں ایک ایسا شخص جو آپ سے ڈرتا ہو آپ سے محبت کرتا ہو آپ کا خیال رکھتا ہو آپ کے ساتھ خوشی، خوشی اور درد بانٹتا ہو..♥️🌼🥀

ایک ہی شخص تمہیں دوبارہ نہیں ملے گا، حتیٰ کہ اُس شخص میں بھی نہیں، ہر شخص میں ایک دوسرا شخص چھپا ہے جسے ہم نہیں جانتے✨♥️


زندگی میں انسانوں کا کھِلنا پھولوں کے کھِلنے سے زیادہ اہم ہوتا ہے۔💯🎀
🖤

Hello . Bore ho rhi thi so socha chakar Laga ln boht dinon bad. Kiaa haal chal sab k. Kafi rush ho gea he

آنکھیں جن کی منتظر ہوں وہ آنے میں اتنی دیر کیوں لگاتے ہیں۔۔۔۔!!؟ 🫠🤌🏻
_𓋜🤍 ⎯꯭̽🌔⃟🦢

تم نے شام دیکھی ہے ڈھلتی ہوئی
تم نے دل ڈھلتے ہوئے کہاں دیکھے۔🌻


kEsE kEsE log hen qasam se 😒🥱