@aliza
Apr 2026 · 3mo ago

Tumhare is dostana ko safai ki zaroorat he . Jo Tumne mujhse shuruat ki boht ache. Zeada se zeada yehi bola k me nai aati Yahan .. Kuch Hoga to aaun gi naa. Normal post karti hn chali jati h. Baki Yahan k tharkion ne Mera damagh wese hi kharab kia he . Ajeeb. Larki na ho Gai . Pata nai kia samjha hua he

Me wapas ai hn. Nice Kriim merri I'd urai. Boht ache Yahan Jo itne tharki ghoom rhe hote hen unhe to Kuch nai kehte larkion ko gaalian dete hen unhen Kuch nai kehte...
Khair
Meri I'd🥱
Chalo acha he. Itna serious agar Tum in tharkion ki baton ka Le lo to or acha Hoga.. ye I'd name. Apna real name batane ki zaroorat nai he mujhe I know.
Karo is I'd ko bhi. Yahan Jo halat hen Me to nai aa sakti Yahan. Ajeeb log

Mere Kam kA koi Banda online nai he😮

کوئی منطق کوئی دلیل نہیں
تو ضروری تو بس ضروری ہے 🎻♟️

میرے ماتھے پہ ابھر آتے تھے وحشت کے نقوش
میری مٹی کسی صحرا سے اٹھائی گئی تھی 🩵

🥱 offline ho Jana Chahie he Q k dostana creater THE GREAT KRIIM . Ko nai maloom k kia ho rha he Yahan. Nice..
By by

آئیے ہم کُھلے دل کے ساتھ اُن لوگوں کو بھول جائیں جو ہم سے محبت نہیں کر سکے 🖤
پابلو نیرودا

کچھ بھی ہو جائے زندہ رہیں ۔ مرنے سے پہلے مت مریں ۔
اپنے آپ کو نہ کھویں ، امید نہ کھویں ،سمت نہ
کھویں ،زندہ رہیں

" ہر وہ شخص جس سے تُم ملو، تُم سے تُمہارے کام، شادی، اور گھر کے بارے میں پوچھتا ہے، جیسے کہ زندگی کوئی خریداری کی فہرست ہو، کوئی کبھی یہ نہیں پوچھتا: " کیا تُم خوش ہو؟ "🙂🖤

اگر آپ نے بیٹی کو تعلیم دلوا کر تراش کر ہیرا بنایا ہے
تو پھر وہ ہیرا کسی ’جوہری‘ کو تھمائیں کسی کباڑیے کو نہیں

انسان کے دو ہی مکافات ہیں
ابھی عمر نہیں ہے ،اب عمر نہیں ہے 🙂💔

"ہم ایک ایسی دنیا میں رہتے ہیں جہاں جنازے کی رسومات کو مرنے والے شخص سے زیادہ اہمیت حاصل ہے، شادی محبت سے زیادہ اہم ہے، اور عقل و ذہانت سے زیادہ جسم کی اہمیت ہے ۔ ہم بند کنٹینر کلچر میں جی رہے ہیں، جو زندگی کی اصل ضروری چیزوں کو اہمیت نہیں دیتا ۔"
〰️ایڈورڈو گیلیانو🤍

میرے دل میں ایک خلا ہے جسے میں یقین رکھتی ہوں کہ یہ دنیا کبھی پُر نہیں کر سکتی♥️✨🥀

A woman allegedly threw ac!d on her husband in Punjab’s Gujar Khan, according to reports, leaving the incident under investigation. The case has drawn attention online, with many people expressing concern over domestic violence and calling for a thorough inquiry into the matter.

کوئی آپ کی خوبصورتی کا کیا کرے گا جب آپکے سینے میں موجود بائیں جانب کا ایک ٹکڑا محبت سے خالی ہو اور آپکا دل مہربان نہ ہو۔🌸

ہَمارے مُعاشَرے میں نَفرَتوں کو اَولاد کی طَرح پَالا جاتا ہے اور مُحَبَّتوں کو یَتیموں کی طَرح۔ 🥀🤍

ہم سے کچھ بھی سنبھالا نہ گیا نہ اپنا آپ نہ رشتے نہ خواب نہ محبت اور نہ دوست
🥀🖤