@ali_ahmer
Jun 2026 · 1mo ago

Baki inbox hon gy

Shararti Bhai karm Hi mola ka

Shararti Bhai ap kaisy o bin ziyd Bhai sp kisy o

Fine mehrma

Mehrma Api mantasha Api Kaisi ho

Rizu Bhai u dd Waly Rizwan ho ?

Hw r u all

A 0.a

جب دھاگا اُلجھ جائے تو اُسے توڑنے سے پہلے سلجھانے کی کوشش ضرور کرنی چاہیے...!!💗

Shararti bruu hm thik Tum kaisy ho

پھول ٹوٹ کر بھی بکھریں تو راہیں حسین کر دیتے ہیں

کھا گئی مجھے کچی عمر میں اذیتیں۔۔۔۔❤️🩹
میں عین جوانی میں مرنے کی آرزو کرتا ہوں

زخمی رُوحیں جب بُری نہ بن سکیں تو انّا پرست بن جاتی ہیں۔!!!🩶

حضرت عمر فاروقؓ کی شہادت یکم 1 محرم
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ، اسلام کے دوسرے خلیفہ اور رسول اللہ ﷺ کے جلیل القدر صحابی تھے۔ آپؓ عدل، تقویٰ اور حق گوئی کی علامت سمجھے جاتے ہیں۔
23 ہجری میں فجر کی نماز کے دوران مسجد نبوی میں آپؓ پر قاتلانہ حملہ کیا گیا جس سے آپؓ شدید زخمی ہوگئے۔ زخمی حالت میں بھی آپؓ نے نماز کی ادائیگی کا اہتمام فرمایا اور مسلمانوں کے اجتماعی معاملات کی فکر کی۔
چند دن بعد آپؓ نے یکم 1 محرم کو جامِ شہادت نوش فرمایا۔ اپنی زندگی کے آخری لمحات میں بھی آپؓ نے قرض کی ادائیگی، امت کے معاملات اور اللہ تعالیٰ کے حضور جواب دہی کی فکر کو مقدم رکھا۔
آپؓ کی خواہش تھی کہ آپ کو رسول اللہ ﷺ اور حضرت ابوبکر صدیقؓ کے پہلو میں دفن کیا جائے۔ اجازت ملنے کے بعد آپؓ کو روضۂ رسول ﷺ میں سپردِ خاک کیا گیا۔
رسول اللہ ﷺ نے حضرت عمرؓ کے بارے میں فرمایا:
"اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو عمر بن خطاب ہوتے۔"
(سنن ترمذی)
اللہ تعالیٰ حضرت عمر فاروقؓ پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے اور ہمیں ان کے عدل، تقویٰ، دیانت اور حق گوئی سے سبق حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
حوالہ جات: صحیح البخاری، سنن الترمذی، الطبقات الکبری تاریخ الطبری۔

Hi

Hitlr Bhai Kahn se ho