@ali_ahmer
Jun 2026 · 1mo ago

میری تصویر بنانے کی جو دُھن ہے تم کو
کیا اداسی کے خد و خال بنا پاؤ گے ؟
تم پرندوں کے درختوں کے مصور ہو میاں
کس طرح سبزۂ پامال بنا پاؤ گے؟
سر کی دلدل میں دھنسی آنکھ بنا سکتے ہو
آنکھ میں پھیلتے پاتال بنا پاؤ گے؟
جو مقدر نے میری سمت اچھالا تھا کبھی
میرے ماتھے پہ وہی جال بنا پاؤ گے؟
مل گئی خاک میں آخر کو سیاہی جن کی
میرے ہمدم وہ میرے بال بنا پاؤ گے؟
یہ جو چہرے پہ خراشوں کی طرح ثبت ہوئے
یہ اذیت کے مہ و سال بنا پاؤ گے؟
زندگی نے جو میرا حال بنا چھوڑا ہے
تصویر کا وہ حال بنا پاؤ گے؟
ن م

ایسا نہیں کہ رونقِ دنیا نہیں پسند
چاہت کی بات ہے مجھے چاہت نہیں رہی۔۔۔

طلب عشق مٹا دی ھم نے
اس کو روکا نہ صدا دی ھم نے
خواب لوگوں نے جلا ڈالے تھے
راکھ راہوں میں اڑا دی ھم ن

Wasalam sirphira bro. Asad Allah pal ka karm hai bro ap kaisy ho

بھولے ہیں رفتہ رفتہ انہیں مدتوں میں ہم
قسطوں میں خودکشی کا مزا ہم سے پوچھئے

Shukriya miss khani☘️🍃

اے عشق! ہمیں اتنا تو بتا، انجام ہمارا کیا ہوگا؟
تقدیر بتا، اب اس سے بُرا انجام ہمارا کیا ہوگا؟
نادان چمن میں کلیوں نے لب کھول لیے ہنسنے کے لیے،
وہ پوچھ رہی ہیں شبنم سے، انجام ہمارا کیا ہوگا؟
کشتی نہ رہی، ساحل نہ رہا، ساحل کی تمنا بھی نہ رہی،
اے پوچھنے والے! ظاہر ہے، انجام ہمارا کیا ہوگا؟
بیکار ہوئے ہم رو رو کر، اب اشک بہانا کیا معنی؟
جب آنکھ ہی پتھرا جائے گی، انجام ہمارا کیا ہوگا؟
ہم چھوڑ چلے دنیا والو! لو آج تمہاری دنیا کو،
اب تم ہی کہو اے دنیا والو، انجام ہمارا کیا ہوگا؟
برباد تو خیر ہم ہو ہی چکے، اب اور ہمیں برباد نہ کر،
اس سے تو زیادہ اے ظالم، انجام ہمارا کیا ہوگا؟
قیسؔ! اب تو یہاں دم گھٹتا ہے، ویرانے میں چل کر بیٹھ رہیں،
جب بستی ہی بیگانوں کی ہو، انجام ہمارا کیا ہوگا؟

*"وہ لمحہ جب آپ کو کسی کے لیے اپنی اہمیت ثابت کرنا پڑے، عین وہی لمحہ رخصت ہونے کا ہونا چاہیے۔"*💯💔🥹

تم نے دیکھا ہی نہیں وقت رخصت
کتنے واسطے تھے میری آنکھوں میں
❤️🩹🙂

بالوں میں آگئی سفیدی،اور ایک تو
ایسا بسا ہے دل میں ذرا گھٹ نہیں رہا
نعیم اکرم

تو میرا ھے تو ذرا دھیان ر کھا کر میرا
لے میرے خواب اُٹھا اِن کی نگہبانی کر
دل کی مَسند پر تیرا راج ھے دوستا
اب تذبذب نہ دِکھا بیٹھ جا سُلطانی کر
نصرت مہدی

Bro Allah ka shukar hai ap kaisy ho

بہتی ہوئی آنکھوں کی روانی میں مرے ہیں
کچھ خواب مرے عین جوانی میں مرے ہیں
روتا ہوں میں ان لفظوں کی قبروں پہ کئی بار
جو لفظ مری شعلہ بیانی میں مرے ہیں
کچھ تجھ سے یہ دوری بھی مجھے مار گئی ہے
کچھ جذبے مرے نقل مکانی میں مرے ہیں

جانتا ہے کہ وہ نہ آئیں گے
پھر بھی مصروف انتظار ہے دل

Walikumaslaam perfect bro

Behn hamesha bhaiyoo ka man hoti Hain Bhai bola ap ne mjhy to Meri choti behno jaisi ho ap salamti raho Khush raho

Aisy q bol Rahi