@abdul_pakistani
May 2026 · 2mo ago


کسی کی حیثیت سے کوئی تعلق نہیں
---خود کے دنیا کے بادشاہ ہے ہم

نہ انا ہے نہ غرور ہے
ہاں مگر عزت نفس ضرور ہے

جینا ہے تو ایسے جیؤ کی دنیا احترام کرے
اور جب مرو تو دشمن بھی قبر کو سلام کرے

فرصت میں یاد کرنا ہو تو کبھی یاد نہ کرنا
میں تنہا ضرور ہوں مگر فضول نہیں

بدگمان ہے ہم سے کچھ لوگ تو ہم کیا کرے
ہم سے ہر ذہن کے جالے نہیں اتارے جاتے

کھونے کے بعد پتہ چلے گا کہ کتنا قیمتی تھا وہ
پھر وہ وقت ہو ، انسان ہو یا کوئی رشتہ

اب میں سمجھا تیرے رخسار پے تل کا مطلب
دولت حسن پہ دربان بٹھا رکھا ہے

amrinder yahan koi baat nhi kerta to socha poetry hi chala don

دور رہ کر بھی جو سمایا ہے میری روح میں
پاس والوں پر وہ شخص کتنا گہرا اثر رکھتا ہوگا

yumy.. hoor mu me pani a gaya thanks

ایسا ڈوبا ہوا ہو تیری یادوں کے سمندر میں
دل کا دھڑکنا بھی اب تیرے قدموں کی صدا لگتی ہے

waslam hoor welcome back

یہ آرزو ہے کہ میں تجھے خود سے زیادہ چاہوں
میں رہوں یا نہ رہوں میری وفا یاد رکھو گے

کچھ چیزیں سکون دیتی ہیں
اور تمھارا چہرا ہی اسی میں پہل رکھتا ہے

کتنی برکت ہے تیرے عشق میں
جب سے ہوا ہے بڑھتا جا رہا ہے

کوئی نہیں آئے گا میری زندگی میں تیرے سوا
ایک موت ہی ہے جسکا ہم وعدہ نہیں کرتے

جھے دیکھنے سے ملتا ہے سکون
سارا مسئلہ تو اس سکون کا ہے

amrinder kese ho bhai?

zaviyar ap zavi ho kia karachi walay?

kion alishba jhapee you real wali feel na kia karo na just like button samjho

www.youtube.com/@NisarBhutta jis jis ko africa ki sair kerni he follow me

thanks for like my youtube channel krim

alishba perfect poetry

yeh jaga kon kon pehechanta he?