← Back
🖋️ DEEP LINES🔥 TRENDING 3h ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch (12993376)
Last seen 57 minutes ago

ایک دن ہم آخری بار سورج کو اگتا دیکھیں گے، آخری بار اپنی پسند کا کھانا کھائیں گے، آخری بار کسی عزیز انسان سے بات کریں گے۔
اور اس وقت ہمیں یہ بھی پتہ نہیں ہو گا کہ یہ سب آخری بار ہے۔
پھر ایک دن کوئی ہمارا نام آخری بار لے گا، اور پھر کوئی ہماری یاد میں رونے والا بھی نہیں بچے گا۔ اور ہم کیسے خود کو تھکا رہے ہیں اس دنیا کے پیچھے؟🌸💔🥀🥺

Post image

💬 Conversation