← Back
🕋 RELIGION🔥 TRENDING
8h ago

Last seen 15 minutes ago
╰⊱ ﷽ ⊱╮
اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
🌸 سلسلہ احادیث 🌸
✨حدیثِ نبوی ﷺ✨
✨ اَلْعَيْنُ حَقٌّ ✨
✨ "نظر (کا لگ جانا) حق ہے۔" ✨
🌸 وضاحت:
نظرِ بد ایک سچائی اور حقیقت ہے۔ جب بھی کسی کی نعمت، خوبصورتی یا کامیابی کو دیکھیں تو ہمیشہ "مَاشَاءَ اللّٰہُ لَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ" کہیں اور اپنے اور دوسروں کے لیے "بارَکَ اللّٰہ" (اللہ برکت دے) کی دعا کریں۔