← Back
🎥 VLOG🔥 TRENDING
6h ago

● Active now
تُو مرا عشق ہے اس عشق کی توہین نہ کر
دو کے رشتے میں کسی اور کو اب تین نہ کر
میں محبت میں بہت دور نکل آیا ہوں
اب مرا ہاتھ پکڑ ، چھوڑ کے غمگین نہ کر
ہم نے صدمات میں دن رات گزارے ہیں سو ہم
صبر والے ہیں ، ہمیں صبر کی تلقین نہ کر