← Back
🖋️ DEEP LINES
1d ago

Last seen 33 minutes ago
یہ عشق و محبت کی روایت بھی عجیب ہے
پانا بھی نہیں ہے اسے کھونا بھی نہیں ہے
جس شخص کی خاطر تیرا یہ حال ہے محسن اس نے تیرے مر جانے پر رونا بھی نہیں ہے