← Back
📺 DRAMA🔥 TRENDING 1d ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (12978113)
Last seen 31 minutes ago

ویسے ایک بات ماننی پڑے گی شجاع اسد نے اپنے کردار کو بہت خوبصورتی سے نبھایا ہے۔ یہ والا سین بھی اور ہسپتال کے ساری سینز بہت زیادہ حقیقت کے قریب لگ رہے تھے۔
ان سب سینز میں سے یہ والا مجھے بیسٹ لگا، جس طرح سے گلے لگ کے ایک بھائی دوسرے کو اپنے دُکھ کا اظہار کر رہا تھا۔

شجاع اسد اور عدیل حسین نے بہترین ایکٹنگ کا مظاہرہ کیا ہے۔ باقی سلمان کے کردار اپنی جگہ صحیح یا غلط وہ آپ جانتے ہیں۔

ڈراما سیریل ڈاکٹر بہو قسط نمبر 33 شجاع اسد کبریٰ خان
Doctor Bahu 2nd Last Episode 33 Shuja Asad kubra khan

Post image
1. rabeal ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. happymian ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
3. r0se ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
4. misbahnaaz ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score

💬 Conversation