کبھی یاد نہ کر پاؤ تو برا مت منانا اے دوست زندگی الجھی پڑی ہے زندگی بنانے میں رشتے آج بھی محفوظ ہیں میرے دل میں بس وقت ہار جاتا ہے زمہ داری نبھانے میں