← Back
🎥 VLOG🔥 TRENDING
1d ago

● Active now
اپنے زخموں کو باغ بننے دیں تاکہ اجنبی حیران ہوں کہ آپ
اس مٹی میں کیسے کھل اُٹھے
جس میں اُنہوں
نے آپ کو ختم کرنے کے لئے دفن کر دیا تھا ..!