← Back
🖋️ DEEP LINES
1d ago

Last seen 44 minutes ago
جھوٹی کہانیاں مجھے مت سناؤ ۔۔
کہ مالی مرجاۓ اور باغ ٹھیک رہے۔۔۔
کیسے ممکن ہے عالم راہ محبت میں ۔
محبوب چھوڑ جاۓ اور دماغ ٹھیک رہے۔۔۔