← Back
🖋️ DEEP LINES🔥 TRENDING
3d ago

● Active now
بُھول جانا ایک اچھی عادت ہے
لوگوں کے بُرے رویے، بُرے سلوک، پریشانی والی یادیں، مُشکل حالات بُھول جائیں
اور نئے سرے سے نئے عزم سے زندگی شُروع کریں...!!
💯💯