← Back
❤️ LOVE POETRY
3d ago
👤
Last seen 18 hours ago
قرار من...!!! ❤️
میں ہر پہر تمہارا ہاتھ چوما کروں گا
پشت نہیں....... ہتھیلی.....🥰
ہتھیلی... کہ جہاں کسی لکیر کی اوٹ میں میری ساری بے چینیوں کا علاج لکھا ہوا ہے
ہمارا ساتھ لکھا ہوا ہے💞😍