← Back
🖋️ DEEP LINES🔥 TRENDING 3d ago
urdu34's avatar
urdu34 (4109920)
● Active now

سُنا ہے تیری آنکھوں میں ستارے جگمگاتے ہیں
اجازت ہو تو میں بھی اپنے ، دل میں روشنی بھر لوں

اگر ایسا نہ ہو تو ، مجھ کو دیوانہ ، سمجھ لینا

تیری آنکھوں سے تھوڑی سی، اگر میں دل لگی کر لوں

Post image

💬 Conversation