← Back
🖋️ DEEP LINES 3d ago
urdu34's avatar
urdu34 (4109920)
● Active now

چاندی سا بدن ہے, کلی گلاب سی ہے
دیکھنے میں وہ بلکل, ماہتاب سی ہے

نظر ہٹتی ہی نہیں ہے, اُس لالۂ رُخ سے
گُلوں میں دلکشی, اُس کے شباب سی ہے...♥️

💬 Conversation