← Back
❤️ LOVE POETRY 3d ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (12978113)
Last seen 38 minutes ago

تیری چاہت پہ اس قدر دل کو یقین ہونے لگا ہے
نام تیرا ان دِنوں باعثِ تسکین ہونے لگا ہے

یوں تو پہلے بھی کئی رنگ کئی نظارے تھے
اور بھی مو سم تیرے ہونے سے حسین ہونے لگا ہے

اس طرح ڈوب سا جاتا ہوں تیرے تصوّر میں
جس طرف دیکھتا ہوں تو وہیں ہونے لگا ہے

کتنی خالی کتنی پھیکی سی لگ رہی تھی زیست
تو ملا تو یوں لگے سماں رنگین ہونے لگا ہے

💬 Conversation