← Back
🖋️ DEEP LINES🔥 TRENDING
4d ago

Last seen 45 minutes ago
ہم سے کیا پوچھنا __مزاج حیات ؟
ہم تو بس اک دریدہ دامن میں
بھر کے خاکستر دیار وفا ___!
لے کے صدیوں کی باس پھرتے ہیں
ان دنوں شہر بھر کے رستوں میں
ہم اکیلے اداس پھرتے ہیں..!!!