← Back
🖋️ DEEP LINES🔥 TRENDING 4d ago
urdu34's avatar
urdu34 (4084645)
Last seen 41 minutes ago

ہر شخص کو کاغذ پر اتارا نہیں جاتا!
ہر نام سر عام پکارا نہیں جاتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

ہوتی ہیں محبت کئی راز کی باتیں۔۔!
ویسے ہی تو اس کھیل میں ہارا نہیں جاتا!

تب تک نہیں کھلتے کبھی اسرار محبت!
جب تک کوئی اس راہ میں مارا نہیں جاتا۔۔!

Post image

💬 Conversation