← Back
🖋️ DEEP LINES🔥 TRENDING
4d ago

Last seen 44 minutes ago
تجھے سوچیں تو پھر سوتے کہاں ہیں
ہم اتنے بے ادب ہوتے کہاں ہیں
بیان کرتے بھی ہیں تو دل کی حالت
یہ آنسو آنکھ کے ہوتے ہوتے کہاں ہیں