← Back
🌙 ISLAMIC POETRY
4d ago

Last seen 19 minutes ago
*شفیع و حاکم و مختار مان اِنکو دنیا میں*
قیامت میں یہ سب کچھ دیکھ کر مانا تو کیا مانا
*آج لے اُنکی پناء اور آج مدد مانگ اُن سے*
پھر نا مانیں گیں قیامت میں اگر مان گیا
*اُنہیںﷺ جانا اُنہیں مانا نا رکھا غیر سے کام*
للہ الحمد میں دنیا سے مسلمان گیا 🌟