← Back
🖋️ DEEP LINES🔥 TRENDING
4d ago

Last seen 5 minutes ago
وہ طلب گار ہو گیا تو پھر؟
مجھ سے انکار ہو گیا تو پھر؟
میں تمہاری اچھا دوست ہوں لیکن
بعد میں پیار ہو گیا تو پھر؟؟