← Back
🖋️ DEEP LINES
4d ago

● Active now
میرے پہـلو میں وہ آیا بھی تو خوشبـو کی طرح
میں اســے جتنــا سمیٹـــوں وہ بکھـــرتا جـائــے
عشــق کی نرم نگاہی سـے حنـا ہوں رخســار
حسن وہ حسن جو دیکھــے سے نکھــرتا جائـے