← Back
❤️ LOVE POETRY 5d ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (12978113)
Last seen 39 minutes ago

دل پر اگر اختیار ہوتا،
تو شاید محبت کبھی آزمائش نہ بنتی۔
مگر دل تو وہ مسافر ہے،
جو ایک بار کسی کا ہو جائے تو واپسی کا راستہ بھول جاتا ہے۔
عشق کی سب سے بڑی بےبسی یہی ہے کہ،
یہ انسان سے اُس کا اختیار لے لیتا ہے۔
پھر نہ دل اپنی سنتا ہے، نہ دنیا کی۔
وہ بس اُسی ایک نام کی دھڑکن بن کر رہ جاتا ہے،
جسے چاہا ہو۔

Post image

💬 Conversation