← Back
🌍 GENERAL
5d ago

Last seen 42 minutes ago
*یہ زندگی کی ایک اٹل حقیقت ہے کہ*...
*زندگی کے ہر نئے موڑ، ہر نئے مرحلے اور ہر نئے دور میں*
*خود کو بدلنا ہی پڑتا ہے۔*
*جو وقت کے ساتھ خود کو سنوار لیتا ہے،*
*وہی آگے بڑھتا ہے۔ 🥀🤎*
*🕊️⃝🌸🩷⃝🧸*