← Back
🥺 SAD POETRY🔥 TRENDING
5d ago

● Active now
*ہر دل کا ایک راز ہوتا ہے*❤️🩹
*ہر بات کا ایک انداز ہوتا ہے*💔
*جب تک لگے نہ بے وفائی کی ٹھوکر*🙂
*ہر کسی کو اپنے پیار پر ناز ہوتا ہے*💔
*🕊️⃝🌸𓆩⍣͢🩷⃝🧸*