← Back
📰 NEWS
5d ago

● Active now
موبائل پیکجز کی قیمتوں میں سالانہ بنیاد پر 19 سے 33 فیصد تک اضافہ ہوا جبکہ ماہانہ کال اور ڈیٹا پیکجز میں 500 روپے تک اضافہ کیا گیا ہے۔
15 روزہ کال اور ڈیٹا پیکجز میں 300 روپے، ہفتہ وار ہائبرڈ پیکجز میں 130 روپے، تین روزہ موبائل پیکجز میں 21 روپے تک اضافہ کردیا گیا۔
دو روزہ موبائل پیکجز میں 20 روپے تک اضافہ کیا گیا۔
ہر پیکج کی سہ ماہی قیمتوں، مدت ، سہولیات کی مکمل تفصیل جاری کی گئی ہے۔