← Back
🖋️ DEEP LINES🔥 TRENDING 6d ago
urdu34's avatar
urdu34 (4084645)
● Active now

تمہارا کہا ہر لفظ میری یاداشت پہ نقش ہے ایسے کہ
تمہیں بھولنے کے لئے مجھے صدیاں درکار ہوں گی۔۔
🤍🕊️❤️

Post image

💬 Conversation