← Back
🖋️ DEEP LINES🔥 TRENDING 6d ago
urdu34's avatar
urdu34 (4084645)
Last seen 34 minutes ago

بارشوں کے موسم میں
تم کو یاد کرنے کی
عادتیں پرانی ہیں!
اب کی بار سوچا تھا
عادتیں بدل ڈالیں
پھر خیال آتا ہے
عادتیں بدلنے سے
بارشیں نہیں رکتیں!!!!

Post image

💬 Conversation