← Back
🌍 GENERAL 1w ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 19 minutes ago

معذرت کے ساتھ ہمارے گھروں میں مائیں تک جائز و ناجائز باتوں پر سر جھکانے والی بیٹیوں کو زیادہ پسند کرتی ہیں ، ہمیں پڑھی لکھی بیٹیاں خاص طور پر ناپسند ہیں کیونکہ پھر وہ ہماری پسند سے شادی نہیں کریں گی ، بری شادی سے جلدی چھٹکارا حاصل کر لیں گی ، تھپڑ پر صبر نہیں کریں گی، زیادتی پر خاموش نہیں رہیں گی ۔ !"💔🌸

1. hansh ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. urdu34 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score

💬 Conversation