← Back
🌍 GENERAL 1w ago
____khanii____'s avatar
● Active now

ایک وقت تھا جب امی کہتی تھیں
اٹھ جاو بیٹا صبح ہوگئی ہے اور اب کہتی ہیں
سو جاو بیٹا صبح ہونے والی ہے🤭

💬 Conversation