← Back
❤️ LOVE POETRY
1w ago

Last seen 11 minutes ago
🌹کچھ خلل کچھ فتور ہوتا ہے
عشق دل کا قصور ہوتا ہے 🌹
کلمہ حق ادازبان سے کر
دیکھ چہرے پہ نور ہوتا ہے
دل ہو میرا تو ڑخم ہوں تیرے
ہائے کتنا سرور ہوتا ہے
فیصلہ ہو جہاں امانت کا
چور منصف ضرور ہوتا ہے
🌹یاد دے جائے بھولنے کے لیے
کوئی ایسے بھی دور ہوتا ہے🌹