← Back
❤️ LOVE POETRY
1w ago

Last seen 18 minutes ago
اے میرے صبر تیری عمر دراز ہو
تو نے بڑا سنبھالا مجھے اذیت کے دنوں میں!
کبھی ہنسایا، کبھی آنسو بھی پونچھے میرے
تو ہی رفیق رہا سکھ اور دکھ کے دنوں میں