← Back
🎥 VLOG
1w ago

Last seen 38 minutes ago
چائے نامہ
چینی نے چائے سے کہا
میں گھل تو جاؤں گی
مگر مٹوں گی نہیں
میری مٹھاس
تمہارے ذائقے میں زندہ رہے گی
تب میں نے جانا
محبت ہو یا رشتہ
کچھ مٹھاس
لفظوں سے نہیں آتی
کسی ایک کے
گھل جانے سے آتی ہے
تمثیل چوھدری