← Back
❤️ LOVE POETRY
1w ago

Last seen 46 minutes ago
نہ دکھاؤ چلتے چلتے یوں قدم قدم پہ شوخی
کوئی قتل ہو رہا ہے سر عام چپکے چپکے
کبھی شوخیاں دکھانا کبھی ان کا مسکرانا
یہ ادائیں کر نہ ڈالیں میرا کام چپکے چپکے
یہ جو ہچکیاں مسلسل مجھے آ رہی ہیں عالمؔ
کوئی لے رہا ہے شاید میرا نام چپکے چپکے...!!!!!