← Back
❤️ LOVE POETRY
1w ago

● Active now
عکس خوشبو ہوں بکھرنے سے نہ روکے کوئی۔ اور بکھر جاؤں تو مجھ کو نہ سمیٹے کوئی۔ کانپ اٹھتی ہوں میں یہ سوچ کر تنہائی میں۔ میرے چہرے پہ تیرا نام نہ پڑھ لے کوئی 🌹