← Back
🌙 ISLAMIC POETRY 1w ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (12978108)
Last seen 36 minutes ago

جو مدینے سے دور رہتے ہیں
ہِجر و فُرقت کا رنج سہتے ہیں
وہ طلب گارِ دید رو رو کر
اے مِری جاں سلام کہتے ہیں
💚 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💚

Post image

💬 Conversation