← Back
❤️ LOVE POETRY 1w ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (12993376)
Last seen 1 hour ago

سُنو پَہْلِی کِرَن ؎ زِیْبِ صُبْحِ مَن
"اَے خُوبصُورَت اِتِّفَاق" ♡❤●•◦
تمہاری آنکھیں محض آنکھیں نہیں، وہ ایک ایسی خاموش بندرگاہ ہیں جہاں میری تمام بےقراریاں آ کر ٹھہر جاتی ہیں۔ میں نے عمر بھر خواہشوں کے سمندر میں بھٹکتے رہنے کے بعد جب پہلی بار تمہاری نگاہوں میں جھانکا، تو یوں محسوس ہوا جیسے میری روح کو آخرکار اپنا ساحل مل گیا ہو۔
تصور ِجاناں🖤

Post image

💬 Conversation