← Back
🕋 RELIGION 1w ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (12978113)
Last seen 31 minutes ago

درود شریف کو زندگی کا حصہ ہی نہیں بلکہ درود شریف کو زندگی بنا لیں
درود شریف کو دل کی دھڑکن بنالیں
درود شریف کو اپنی سانسوں کی مالا بنالیں
درود شریف کو اپنا ساتھی بنالیں
درود شریف کو اپنا سہارا بنالیں
پھر دیکھیں کیسے ہوتے ہیں کرم
پھر دیکھیں کیسے ہوتے ہیں مسائل حل
پھر دیکھیں کیسے حالات بدلتے ہیں
پھر دیکھیں کیسے شفائیں ملتی ہیں
پھر دیکھیں کیسے عطاؤں پر عطائیں ہوتی ہیں
پھر دیکھے کیسے رحمت کی بارشیں برستی ہیں
پھر دیکھیں کیسے جادو و جنات سمیت سارے برے اثرات ختم ہوجاتے ہیں
پھر دیکھیں کیسے میرا رب آپ کو عزتوں سے نوازتا ہے
پھر دیکھیں درود کی طاقت درود کی تاثیر درود کی کرامت
درود کے معجزات
لیکن درود پڑھیں محبت سے، توجہ سے، تعظیم سے، ادب سے، احترام سے،
تو محبت سے درود پاک پڑھ لیجیے
صلی الله علی حبیبہ سیدنا محمد و آلہ واصحابہ وبارک وسلم ❤️🌹

Post image
1. qamar_ansari ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. rabeal ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
3. pariii77🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!
4. ghostly_rain ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score

💬 Conversation