← Back
📺 DRAMA
2w ago

● Active now
آخری قسط میں سارا کچھ ٹھیک تھا لیکن یہ شمسہ بیگم نے عون سے معافی ہی نہیں مانگی۔ جو کچھ کیا اس نے عون کے ساتھ اس کی لائف خراب کرنے کیلئے، اسے تھوڑا سا تو ریگریٹ ہونا چاہیے تھا۔ جائیداد بیٹی کے نام ہونے پر خوش ہو رہی تھی۔ لیکن آخر میں کوئی خاص سبق نہیں ملا اسے۔
ڈراما سیریل ضبط آخری قسط
💬 Conversation
1w ago

nosheen_begum
(6916906)
➜
tmseel_ch:
"جی بلکل ٹھیک کہا..."
Pta ni knsa drama ha inka ghus takhi ki gi ha js ma
1w ago

tmseel_ch
(12988113)
➜
nosheen_begum:
"Drmy b behuda ar hrkty b ma tu ni dkhti..."
جی بلکل ٹھیک کہا
1w ago

nosheen_begum
(6916906)
➜
tmseel_ch:
"ھاں بند ہونا چاہیے..."
Drmy b behuda ar hrkty b ma tu ni dkhti
1w ago

tmseel_ch
(12988113)
➜
nosheen_begum:
"Bkwas chanel ha ye..."
ھاں بند ہونا چاہیے
1w ago

nosheen_begum
(6916906)
Bkwas chanel ha ye