← Back
🕋 RELIGION 2w ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (12978113)
● Active now

آپ سب سے میں نے عرض کرناااا تھا عورتوں مرد و خواتین کے ساتھ بچوں کا ذہن بھی لے کر آئیے درود پاک پڑھنے کی جانب🫶

جب وہ آپکو دیکھے گے تسبیحات کرتے کرتے قدرتی طور پر بچوں کا ذہن درود پاک کی طرف لگ جائے گا یہ میرے خود کا آزمودہ ہے 🩷

🌸آپ اپنے بچوں کو چاہے گھر میں موجود ہو رشتہ داروں میں بچے ہوں ان کا ذہن بنائے🥹

صل علی محمد 🌹
یا صلی اللّٰہ علیہ محمد 🌹

ایسے درود پاک سکھائے 🫶

صلی اللّٰہ علیہ وسلم 🌸
جو آسانی سے وہ پڑھ کے 🥰

اللھم صل علی محمد🩷

اور بچے پڑھ لیتے ہیں 🥰

آپ ٹافیاں ،🍫 وغیرہ تو انہیں دیتے ہی ہیں کیا ہی اچھاااااا ہو اگر آپ انہیں بولے 🫶🥰

*آپکو ضرور یہ چیز دی جائے گی آپ میری یہ بات مانے اتنی بار درود پاک پڑھیں مدینے والے آقا جان ﷺ پہ
یہ ایک تسبیح مکمل کر لے درود پاک پڑھ کر*🥰🥰

Post image
1. happymian ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. pariii77🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!
3. rabeal ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
4. misbahnaaz ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score

💬 Conversation