← Back
❤️ LOVE POETRY 2w ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (12978113)
Last seen 37 minutes ago

سُنو قرارِ من۔!!⁦♥️
ہر سمت کتنے لوگ ہیں
ہر طرف کتنی آوازیں ہیں
اور ہر سُو کتنی باتیں ہیں
مگر میرے "ذہن و دل" میں کسی اور سطح پر کہیں!
چُپ چاپ برستا ہے تصوُّر آپ کا♥️⁩

Post image

💬 Conversation