← Back
🎥 VLOG
2w ago

Last seen 38 minutes ago
"حسرت بس اتنی سی ہے...
کہ میرے چند الفاظ کسی کا مقدر سنوارنے کا ذریعہ ⁰ بن جائیں۔
وہ گمراہی کے راستے پر قدم بڑھاتے ہوئے
اچانک رک جائے،
یا اس کے دل کے کسی کونے میں سوال پیدا ہو جائے۔
کیونکہ لفظوں میں وہ اثر ہوتا ہے
جو گرتے ہوئے کو سہارا دے،
بھٹکے ہوئے کو سمت دے،
اور ٹوٹے ہوئے دل کو جینے کی وجہ دے۔
میں چاہتی ہوں کہ میرے الفاظ اور میرا لکھنا
راہِ ہدایت کا ذریعہ بن جائے،
اور کسی کی بکھری ہوئی زندگی کو سکون میں تبدیل کر
دیں۔"۔ یہی میرے "دل کی بات" ہے