وہی خدا جو تمہاری دعاؤں کا فوراً جواب نہیں دیتا، وہی خدا ہے جو گناہ کرنے کے فوراً بعد تمہیں سزا بھی نہیں دیتا۔“🌸🖤 ~ تمثیل چوھدری