← Back
🌻 GARDENING
2w ago

Last seen 22 minutes ago
مغرب کے وقت جب جھمکا بیل کے نئے پھول کھلتے ہیں تو وہ سفید رنگ کے ہوتے ہیں لیکن اگلی صبح وہ سرخ ہو جاتے ہیں