← Back
🌍 GENERAL 2w ago
____khanii____'s avatar
● Active now

ہومیوپیتھک دوائی کھانے کا اپنا مزہ ہے
چار گولیاں نکالو تو چھے نکل آتی ہیں
دو واپس ڈالو تو چار شیشی میں چلی جاتی ہیں
اسی کھیل میں بیماری سے دھیان ہٹ جاتا ہے اور مریض ٹھیک ہو جاتا ہے

💬 Conversation

Home Points+ Share
Inbox
1 on 1
More