← Back
❤️ LOVE POETRY 2w ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (12993376)
Last seen 1 hour ago

اور چونکہ محبت ایک دعا ہوتی ہے،
میں نے ہمیشہ اللہ سے تمہارے لیے یہی مانگا
کہ وہ تمہیں کشادہ دل عطا فرمائے،
اور تمہاری آنکھوں میں دنیا کبھی مدھم نہ پڑے،
تمہارے دل میں دنوں کی خوبصورتی کبھی بے رنگ نہ ہو،
اور تمہاری آنکھیں ہمیشہ ویسی ہی رہیں
جیسی میں نے انہیں جانا تھا:
گرم، پُرسکون، گہری،
جن میں بہار اُترتی ہو۔
اور یہ بھی کہ
تمہیں وہ چیزیں کبھی نہ توڑ سکیں
جن سے تم نے محبت کی،
اور نہ ہی زندگی کے دن
اور اُن کے بدلتے رنگ
تم سے تمہاری روشنی چھین سکیں۔🤍🥀

Post image
1. rabeal ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. roshine ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score

💬 Conversation