← Back
❤️ LOVE POETRY
3w ago

● Active now
کچھ لوگ پھولوں جیسے ہوتے ہیں 🌸
نہ آواز بلند کرتے ہیں نہ توجہ مانگتے ہیں
بس جہاں ہوتے ہیں وہاں کی ہوا مہکا دیتے ہیں
ان کے جانے کے بعد بھی
ان کی خوشبو رشتوں میں رہ جاتی ہے
اللہ ہر ایک کو ایسے لوگوں کی
صحبت عطا کرے 🤍