← Back
🌍 GENERAL 3w ago
star's avatar
star 🐆 (814911401)
Last seen 3 minutes ago

منتوں اور ترلوں سے رشتے نہیں سنبهلتے ہیں ، نہ نبهتے ہیں۔۔۔جو جاتا ہے اسے جانے دینا چاہیئے کوئی بهی شخص دنیا کا آخری شخص نہیں ہوتا۔۔۔اگر آپ نے اپنی عزتِ نفس بچالی ہے تو یقین رکهیئے وه نظروں کے سامنے ہوتے ہوئے بهی نظر نہیں آئے گا...!!اور اگر آپکے ساتھ غلط کر کے گیا ہے تو یاد
رکھیں مٹی کے زروں کی طرح اڑے گی اسکی زندگی اسکا خاندان اپنے کیئے کا بھگتان بھگتنا ہوتا ہے چاہے آپ کتنا بھی بھاگ لیں اس سے اور رب آپکو انکی بربادی دکھائے گا جیسے انکا اصل گندہ مکروہ چہرہ دکھایا ۔

انشااللہ

💬 Conversation